انتیس لاکھ ڈالر میں خط نیلام

عظیم سائنس دان آئن اسٹائن کا خط 37 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام کر دیا گیا۔ نیویارک میں نیلام ہونے والے خط میں آئن اسٹائن نے خدا اور دین سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔

جرمن زبان میں تحریر کردہ خط آئن اسٹائن نے 1954 میں ایک فلسفی ایرک گٹکنڈ کو لکھا تھا جسے سائنس اور مذہب کی بحث میں ایک اہم مسودہ شمار کیا جاتا ہے۔ آئن اسٹائن نے اس تحریر میں دیگر ادیان سمیت یہودیت کے نظریات سے بھی کھل کر اختلاف اور ان پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔منتظمین نے خط کی ڈیڑھ لاکھ ڈالر تک میں نیلامی کا اندازہ لگایا تھا تاہم یہ تقریباً انتیس لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا.

آئن اسٹائن نے اس تحریر میں دیگر ادیان سمیت یہودیت کے نظریات سے بھی کھل کر اختلاف اور ان پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ منتظمین نے خط کی ڈیڑھ لاکھ ڈالر تک میں نیلامی کا اندازہ لگایا تھا تاہم یہ تقریباً انتیس لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.