نیک صالح بیوی ﷲ پاک کی بڑی نعمت ہے

آنحضرتﷺ کے دور کاواقعہ ہے کہ ایک صحابیؓ جو روزانہ محنت کر کے روزی حاصل کرتے اور اپنے گھر کی کفالت کرتے تھے، ایک دن وہ مزدوری کی تلاش میں گئے لیکن مزدوری نہیں ملی، پریشان ہو کر گھر لوٹے، گھر میں کھانے کےلیے کچھ نہیں تھا، چنانچہ میاں بیوی دونوں بھوکے پیٹ سو گئے، دوسرے دن پھر وہ معاش کی تلاش میں گئے، اس دن بھی مزدوری نہیں ملی، پریشان ہو کر آئے، اور پھر دو دن کے بھوکے میاں بیوی اسی طرح سو گئے۔

Read More »

فرشتہ نما انسان

ایک قیمتی اور رلادینے والی معاشرتی تحریر

فرشتہ نما انسان

آج مجھے اپنی زندگی کی پہلی کمائی ملنے والی تھی. تین ماہ کی تنخواہ ایک ساتھ ملی اور ساتھ چھٹی بھی مل گئی.

Read More »