مقدر و نصیب

ایک صاحب سفر میں تھے کہ راستے میں نماز کا وقت ہو گیا ایک آبادی میں داخل ھوئے اور نماز کےلئے مسجد کا پتا کیا تو قریب ہی مسجد مل گئی۔

جب نماز کےلئے مسجد میں جانے لگے تو خیال آیا کہ اپنی سواری یعنی گھوڑا کس کے حوالے کروں کہیں ایسا نہ ھو کہ میری غیر موجودگی میں کوئی میری سواری اور اس پر لگی بیش قیمت زین (جو کہ گھوڑے کی کمر پر باندھتے ھیں) چوری کر لے۔

Read More »